کیا آسٹریلیا کا خطہ ’پِلبارا‘ کرہ ارض کی قدیم ترین جگہ ہے؟

سائنسدانوں نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ آکسیجن اور زندگی کے وجود سے بھی پہلے وجود میں آنے والی پلبارا کی لوہے سے بھرپور چٹانیں دنیا کی قدیم ترین بالائی تہہ یعنی کرسٹ کی بہترین مثال ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8XPOcAyhL


EmoticonEmoticon