’جناح ٹاور سینٹر‘: انڈیا میں بانی پاکستان کے نام پر ایک یادگار، مگر اس کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

آندھرا پردیش کے گنٹور شہر میں جناح ٹاور کو منہدم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹاور کی کہانی کیا ہے، اسے کیوں بنایا گیا اور اب احتجاج کیوں کیا جا رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u8fU18


EmoticonEmoticon