جاوید صدیق: لاہور کے پولیس افسر جنھوں نے قتل اور ریپ کے کئی اندھے کیس گھنٹوں میں حل کیے

جاوید صدیق کی کبھی ٹرانسفر ہوئی بھی تو علاقے کے عوام کے مطالبے پر ان کی ٹرانسفر واپس کی گئی۔ انھیں ٹیکنالوجی، جیوفینسنگ، لوکیشن ڈیٹا اور کال ریکارڈز سے پہلے کے وقتوں میں مشکل کیسز کو حل کرنے پر خود پر فخر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IiTTjM


EmoticonEmoticon