موہن داس کرم چند گاندھی کے قاتل اور ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کے درمیان تعلق کا راز

گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے اور آر ایس ایس کا تعلق تاریخی طور پر ایک راز ہی رہا ہے اور آر ایس ایس نے کبھی اسے اپنا رکن تسلیم نہیں کیا۔ لیکن کئی محققین کے مطابق آر گوڈسے اور آر ایس ایس کا تعلق کبھی ختم نہیں ہوا تھا

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/k5jbKGWaX


EmoticonEmoticon