شمشال: پاکستان کا وہ دور دراز گاؤں جہاں خدمت خلق کا منفرد نظام موجود ہے

شمشل گاؤں وادی شمشال کے چار دیہاتوں میں سے ایک ہے۔ اس کے ساتھ اس وادی میں فرمان آباد، امین آباد اور خضر آباد نامی گاؤں موجود ہیں۔ یہاں کے باسیوں کو واکھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نسلی گروہ یا برادری ہے جو شمالی پاکستان، افغانستان، چین اور تاجکستان تک پھیلی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IAhkp9


EmoticonEmoticon