بال ٹھاکرے: ہندو توا ایجنڈے کی علمبردار ہونے کے باوجود شیوسینا پارٹی انڈیا میں مقبولیت کیوں نہ حاصل کر پائی؟

انڈیا کے معروف ہندو رہنما بال ٹھاکرے اور ان کی پارٹی شیو سینا کی شناخت پورے ملک میں رہی ہے۔ ٹھاکرے اپنی واضح اور شدید ہندوتوا کی سیاست کے لیے مشہور رہے، اور ان کی مقبولیت ممبئی اور مہاراشٹر سے کے باہر بھی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g2gx3N


EmoticonEmoticon