ممبئی میں شدید سردی اور سوشل میڈیا پر میمز: ’20 ڈگری پر سردی محسوس کرنا لازمی ہے، ہمارے جذبات سمجھو‘

انڈیا کے تجارتی مرکز ممبئی میں اس سال اس دہائی کی اب تک کی سب سے زیادہ سردی پڑی ہے جس کے سبب سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Hi5RKJ


EmoticonEmoticon