فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہ

ایئر لائنز کو خدشہ ہے کہ بینڈ سی فائیو جی سگنل جہازوں کے نیویگیشن کے نظام میں خلل ڈالیں گے، جو خاص طور پر خراب موسم میں استعمال ہوتے ہیں۔ تاہم امریکہ کا وائرلیس انڈسٹری گروپ سی ٹی آئی اے کہہ چکا ہے کہ فائیو جی محفوظ ہے اور اس نے ہوا بازی کی صنعت پر خوف پھیلانے اور حقائق کو مسخ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32fYbJC


EmoticonEmoticon