2022 کے پہلے ماہ یعنی جنوری کے دوران پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ نے اس کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ایسی کارروائیوں کو فوج جبکہ پنجاب اور سندھ سی ٹی ڈی کے حوالے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35mBrZy
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
تحریک طالبان پاکستان: کیا پاکستانی شہروں میں شدت پسندی کے تازہ واقعات دہشتگردی کی نئی لہر کا آغاز ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon