’ڈیئرسٹ فرینڈز‘: مصر میں نیٹفلکس کی پہلی عربی فلم پر تنازعہ، ہم جنس پرستی کو فروغ اور عرب معاشرے کی اقدار کو نشانہ بنانے کا الزام

مصر میں کئی صارفین کا خیال ہے کہ مذکورہ فلم میں غیر اخلاقی مناظر ہیں اور یہ فلم ملک کی روایتی اقدار کو مجروح کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AyX5Fn


EmoticonEmoticon