جسٹس عائشہ اے ملک: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں پہلی بار ایک خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32XlSXf


EmoticonEmoticon