بٹوارے کے وقت بچھڑنے والے انڈین بھائی کو پاکستان کا ویزا جاری

برضعیر کی تقسیم کے وقت بچھڑنے والے اور رواں ماہ کی 12 تاریخ کو 75 سال بعد کرتارپور میں ملنے والے دو بھائیوں میں سے انڈیا میں مقیم محمد حبیب عرف سکا خان کو پاکستان کے ہائی کمیشن نے ویزا جاری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GbNupk


EmoticonEmoticon