ہراسانی کے خلاف ترمیمی قانون منظور، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

قانونی ماہرین کے مطابق 2010 میں منظور کیے گئے قانون میں کچھ سقم موجود تھے اور کام کی جگہ، ہراسانی، ملازم، ملازمت کی قانونی تعریف بھی مبہم اور محدود تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fJfzcO


EmoticonEmoticon