پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پادری ولیم سراج ہلاک

پشاور پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں رنگ روڈ پر مدینہ مارکیٹ کے نزدیک مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے فرد پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BaYGQDE1g


EmoticonEmoticon