’اے مشتِ خاک‘: کیا پاکستانی ڈرامے خواتین پر تشدد کو عام سی بات ظاہر کر رہے ہیں؟

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل جیو پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’اے مشت خاک‘ سوشل میڈیا پر گذشتہ چند دنوں سے زیر بحث ہے۔ اس ڈرامے کی حالیہ قسط کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستانی ڈرامے معاشرے میں خواتین پر تشدد کو ایک عام سی بات ظاہر کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g2Gd0b


EmoticonEmoticon