پی ایس ایل سیون: لوونگ سٹون کو قابو کر کے ملتان سلطانز لگاتار چھٹا میچ جیت گئی، شان مسعود کے 68 رنز

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے لاہور مرحلے کا آغاز اسی شاندار کارکردگی سے کیا جو انھوں نے کراچی میں دکھائی تھی۔ قذافی اسٹیڈیم میں اس کی زد میں آنے والی پہلی ٹیم پشاور زلمی بنی جسے اس نے 42 رنز کی شکست سے دوچار کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nThVtgA


EmoticonEmoticon