الطاف حسین نے کارکنوں کو دہشتگردی کی کارروائیوں کا حکم دیا، استغاثہ کا عدالت کے سامنے بیان

لندن کی عدالت میں استغاثہ کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے جیوری سے کہا کہ ملزم کے خلاف الزامات کو انگلش قانون کے معیار پر پرکھا جائے اور فیصلہ کرتے وقت کراچی اور برطانیہ میں ثقافتی فرق پر دھیان نہ دیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CILeGAH


EmoticonEmoticon