پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 52 رنز سے میچ جیت لیا

ملتان سلطانز کی حریف ٹیموں کا انتظار یہی سوچتے ہوئے طول پکڑتا جا رہا تھا کہ اس ٹیم کا اس ٹورنامنٹ میں خراب دن آخر کب آئے گا اور بالآخر قذافی سٹیڈیم میں موجود شائقین کو یہ منظر دیکھنے کو مل ہی گیا جب لاہور قلندرز نے 52 رنز سے یہ میچ جیت لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nBk5RVQ


EmoticonEmoticon