پی ایس ایک 7 میں کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ: کراچی کنگز کی ہارنے کی عادت برقرار، شاداب خان کی شاندار بولنگ

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کے 14ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز ابھی تک کوئی بھی میچ نہیں جیت پایا جبکہ اسلام آباد نے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XH9nWjN


EmoticonEmoticon