امریکہ بحریہ کا ایک جہاز دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی بحریہ سے لڑتا ہوا ڈوب گیا تھا۔ یہ جہاز ’خلیج لی ٹے‘ میں ڈوب گیا تھا جہاں دنیا کے قرّہِ ارض آپ کی سب گہری جگہ ہے۔ ایک جانب اس جہاز کے ملبے کی تلاش کی کہانی دلچسپ ہے وہیں دوسری جانب ملبے سے ملنے والی معلومات اس جہاز کی آخری لڑائی میں ڈوبتے وقت اس کی بہادری کی کہانی بیان کرتی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NEL19Srif
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
دوسری جنگ عظیم: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon