فیصل واوڈا: سابق وفاقی وزیر اور تحریکِ انصاف کے سینیٹر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آج

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف کاغذات نامزدگی کے ساتھ جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کے الزام پر الیکشن کمیشن آف پاکستان بدھ کو محفوظ شدہ فیصلہ سنا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ev3n6DX


EmoticonEmoticon