کرپٹو تجارت: انڈیا میں کرپٹو کرنسی پر ٹیکس لاگو، کیا پاکستان بھی ایسا کر سکتا ہے؟

انڈین حکومت کی جانب سے کرپٹو کرنسی کے لین دین پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین اسے ملک میں کرپٹو تجارت کو قانونی درجہ دینے کی سمت میں پہلے قدم کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کیا پاکستان انڈیا کے اس اقدام سے کوئی سبق سیکھ سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OPux8Us


EmoticonEmoticon