انڈیا کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے 'سٹیٹ ہوم فار وومن' میں گذشتہ چھ ماہ سے ملک بدری کا انتظار کرنے والی پاکستانی خاتون سمیرا نے اپنی وکیل کی وساطت سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے حکومت جلد از جلد ان کی انڈین حکومت کو ان کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کرے تاکہ وہ اپنی بچی کے ہمراہ وطن واپس لوٹ سکیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vgQXn1V
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
انڈیا سے واپسی کی منتظر پاکستانی خاتون: 'پسند کی شادی پر خاندان نے تعلق توڑا، دوران قید شوہر بھی چھوڑ گیا'
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon