الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ جاری

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے جمعرات کو کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری کے سامنے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں شہادتیں پیش کرنی شروع دی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zNMOmqwts


EmoticonEmoticon