اترپردیش میں انتخابی مہم میں مسلمان مخالف بیانات: ’مسلمان نہ ہوتے تو بی جے پی الکشن کیسے لڑتی؟‘

انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی جس نوعیت کی مہم شروع ہوئی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سات مارچ تک جاری رہنے والے انتخابات کے آنے والے مرحلوں میں انتخابی مہم مزید سخت رخ اختیار کر سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mkwWhZ


EmoticonEmoticon