روٹرڈیم شہر جیف بیزوس کی کشتی کو گزارنے کے لیے تاریخی پل عارضی طور پر اتار دے گا

شہر کے مئیر کے ترجمان نے صحافیوں کو اس پلان کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ اس پل کو ہٹانے کے اخراجات جیف بیزوس خود دیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/C9xMHFX


EmoticonEmoticon