تفتیشی افسرنے لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کو بتایا کہ ملزم الطاف حسین کے لندن کے علاقے مل ہلز میں واقع گھر اور ایجویئر روڈ پر واقع ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپے کے دوران انہیں الطاف حسین کی اپنے کارکنوں کے خطابات کی ریکارڈنگ اور نوٹس ملے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lcEJh9p
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
'میں نے بغاوت کا اعلان کر دیا، زندگیاں قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ‘، الطاف حسین پر ورکروں کو اکسانے کا الزام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon