’میں نے کبھی نہیں کہا کہ کسی نے مجھ پر جنسی حملہ کیا‘

چین کی پروفیشنل ٹینس سٹار پینگ شوائی کا کہنا ہے کہ ایک پوسٹ کی وجہ سے ’بڑی غلط فہمی‘ پیدا ہوئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انھیں چین کی پارٹی کے ایک سابق سینیئر رہنما کے ساتھ جنسی تعلقات پر مجبور کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VhyN6Cc


EmoticonEmoticon