الطاف حسین نے کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز اور رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا تھا، برطانوی عدالت کے سامنے بیان

الطاف حسین کے خلاف مقدمے کی باقاعدہ کارروائی کے روز چھٹے روز جیوری کو الطاف حسین کی تقریباً ایک گھنٹے جاری رہنے والی تقریر سنائی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uNyvUoT


EmoticonEmoticon