یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکار

امریکہ اور روس دونوں انڈیا کے سٹریٹجک شراکت دار ہیں لیکن کیا یوکرین کے معاملے پر روس اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ میں انڈیا یہ سفارتی توازن قائم رکھ سکے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DBrx5vk


EmoticonEmoticon