جی 20 اجلاس: بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

جو بائیڈن بطور امریکی صدر انڈونیشیا کے شہر بالی میں سوموار کو پہلی بار چین کے صدر شی جن پنگ سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کر رہے ہیں جب تائیوان، تجارت اور روس کے حوالے سے دونوں ممالک کے تعلقات تلخی کے دور سے گزر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FRamycN


EmoticonEmoticon