مہنگائی کے باوجود لوگ ڈیٹِنگ ایپ پر زیادہ خرچ کر رہے ہیں

ڈیٹنگ کی ایپس کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں صارفین ویڈیو سٹریمِنگ جیسی تفریحی چیزوں سے لیکر کھانے پینے پر کم پیسے خرچ کر رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ اکثر لوگ ابھی تک ڈیٹِنگ پر اخراجات کم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WucUhXR


EmoticonEmoticon