’یہ پوچھنے کی بجائے کہ علاج کیسا جا رہا ہے، شوہر نے کہا گنجی ہو گئی ہو‘

لاہور کی گلناز ایاز میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی اور ایک سال کے اندر ان کے شوہر نے ان کو طلاق دے دی۔ آج وہ کامیابی کے ساتھ جاب اور اپنی بیٹی کی پرورش کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qUG0ne8


EmoticonEmoticon