دیواروں پر اور گلیوں میں ہونے والی ’جنگ‘ نے ایران کو کیسے بدل کر رکھ دیا ہے؟

ایران میں 16 ستمبر سے حکومت مخالف مظاہروں کا ایک اتنا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوا جس کی نظیر کم از کم گذشتہ 40 سال کے دوران نہیں ملتی۔ کئی ایرانیوں کا خیال ہے کہ ان مظاہروں نے معاشرے پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9Bg351D


EmoticonEmoticon