بنگلہ دیشی کرکٹر کا کوہلی پر ’فیک فیلڈنگ‘ کا الزام: ’بس سیدھا انڈیا کو ٹرافی ہی دے دیں‘

بدھ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بنگلہ دیش کی انڈیا کے خلاف پانچ رنز سے شکست کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹر نور الحسن نے وراٹ کوہلی پر ’فیک فیلڈنگ‘ کا الزام عائد کیا، جس سے ممکنہ طور پر بنگلہ دیش کو اہم پینلٹی رنز مل سکتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MoRywC3


EmoticonEmoticon