کچی آبادی سے باس بننے کا کامیاب سفر: ’لوگوں نے کہا پارلر کا کام لڑکیوں کے لیے صحیح نہیں‘

غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی پروین آصف کو ایک کامیاب بزنس وویمن بنانے میں ان کی ماں کا بہت کردار ہے جنھوں نے ان کی آنکھوں میں یہ سپنے سجائے اور انھیں مالی طور پر خودمختار بنانے کی ٹھانی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/oFIiwSB


EmoticonEmoticon