پاکستان کے سیاسی حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ نومبر میں لانگ مارچ کی بڑی وجہ جلد انتخابات کے ساتھ ساتھ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر دباؤ ڈالنا ہے۔ موجودہ حکومت کے مطابق وہ کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے مگر اگر ایسا ہے تو پھر حکومت جلد از جلد نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان کیوں نہیں کر دیتی؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kcEI2DZ
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
وزیراعظم شہباز شریف نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان کیوں نہیں کر رہے ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon