قطر نے ورلڈ کپ کے لیے سات سٹیڈیم، ایک نیا ایئرپورٹ، میٹرو سسٹم، نئی سڑکیں اور تقریباً 100 نئے ہوٹل بنائے ہیں اور ان منصوبوں پر پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک سے آئے 30 ہزار سے زائد مزدوروں نے کام کیا۔ مگر اس دوران کتنے مزدوروں کی ہلاکتیں ہوئیں اور یہ مزدور وہاں کن حالات میں رہتے ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LxgRQyr
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
قطر میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے آنے والے مزدوروں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon