سپین کا گاؤں جو صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے میں خریدا جا سکتا ہے

سپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپیے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6pANZ3V


EmoticonEmoticon