جاپان: 200 سال میں پہلی بار تاج سے از خود کنارہ کشی

جاپان کے بادشاہ اکیہیتو منگل کے دن اپنے تخت و تاج سے دست بردار ہو رہے ہیں اور دو سو سال سے زیادہ عرصے میں وہ پہلے بادشاہ ہوں گے جو اپنا تخت و تاج چھوڑ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2J2yFLS


EmoticonEmoticon