افغان لویا جرگہ کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں آن پڑی؟

کابل میں پیر سے چار روزہ مشاورتی لویا جرگے کا آغاز ہو گیا ہے اور صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ یہ جرگہ طالبان سے مذاکرات کے ڈھانچے اور ان سے بات چیت کے لیے حدود کا تعین کرے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vpUn4l


EmoticonEmoticon