پانچ سال بعد دولت اسلامیہ کے رہنما البغدادی کی ویڈیو منظرعام پر

شدت پسند تظیم دولتِ اسلامیہ کے رہنما قرار دیے جانے والے ابوبکر البغدادی کی پانچ سال بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی ریاست چھن جانے کا بدلہ لینے کا عہد کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VD0PDN


EmoticonEmoticon