ملٹری کورٹس کے ’خاتمے‘ کے بعد ان عدالتوں میں زیرِ سماعت 171 مقدمات کو وفاقی حکومت کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ابھی تک وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سے متعلق حزبِ مخالف کی جماعتوں سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2La9Tfm
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon