سٹوڈنٹ ویزوں میں فراڈ کے دعوؤں پر برطانیہ میں ہوم آفس کی تحقیقات

برطانوی حکومت کی جانب سے انگریزی زبان کے امتحانات میں فراڈ کے الزامات کے بعد 36,000 سٹوڈنٹ ویزے منسوخ کرنے کے فیصلے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2J1vcgA


EmoticonEmoticon