وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور میڈیا سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن احتساب سے خوفزدہ ہے۔ کسی چور کو بھاگنے نہیں دیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GPqmkS
EmoticonEmoticon