انڈین الیکشن: کمیونسٹوں کے لیے الیکشن تحریک کے وجود کی لڑائی بن گیا

انڈین انتخابات میں کمیونسٹ پارٹیوں کو اپنی انتخابی تاریخ کے مشکل ترین چیلنج کا سامنا ہے اور یہ ان کے لیے محض ہار جیت کا سوال نہیں بلکہ انتخابی سیاست میں کمیونسٹ تحریک کے وجود کی لڑائی بن چکا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vrjUKi


EmoticonEmoticon