’ہمیں موت کا سرٹیفیکیٹ آسانی سے مل جاتا ہے تو شادی کا سرٹیفیکیٹ ملنے میں اتنی دیر کیوں لگتی ہے؟‘

پاکستان میں پادریوں کے مطابق کرسچیئن میرج ایکٹ کی موجودگی میں انھیں شادی کروانے کا لائسنس لینے کی ضرورت نہیں، جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ تمام گرجا گھروں کے پادریوں کے لیے اس کام کو سرانجام دینے کے لیے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vtjPG5


EmoticonEmoticon