پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ کے مالی معاملات پر سوال اٹھاتے ہوئے الزامات عائد کیے ہیں کہ انھیں مختلف مقامات پر احتجاج کے لیے انڈیا کے خفیہ ادارے را اور افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس سے رقوم موصول ہوتی رہی ہیں۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2L6ybqy
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
’پی ٹی ایم بتائے ان کے پاس کتنا پیسہ ہے اور کہاں سے آیا‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon