انڈین الیکشن: پرینکا چوپڑا اور مادھوری دکشت سے لے کر عمران ہاشمی کا ووٹ کی اہمیت پر پیغام

انڈین الیکشن کے چوتھے مرحلے میں ممبئی میں رہنے والے بالی وڈ اداکار، گلوکار اور ڈیزائنر، سبھی سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ووٹ ڈالنے کی اہمیت سے متعلق پیغامات اپنے مداحوں سے شئیر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PzQz9W


EmoticonEmoticon