انڈونیشیا میں ووٹ گنتے گنتے 270 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 270 سے زائد افراد ووٹوں کی گنتی کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ عملے کے اراکین سے سخت گرمی میں رات بھر کام کرنے کی توقع رکھی گئی تھی جس نے ان کی صحت کو متاثر کیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GSIbzP


EmoticonEmoticon